زرعی یو نیورسٹی فیصل آباد نے تہیہ کر لیا ہے کہ کسان کی خدمت اسکی دہلیز پر۔ اسی سلسلے میں اس ویب سائٹ پر کھادوں کے متعلق معلومات مہیا کی جارہی ہیں۔ ہر زمیندار اپنے موبائل یا کمپیوٹر پر یہ ویب سائٹ کھول کر اپنے ہر کھیت کیلئے اپنی مرضی کی پیداوار حاصل کرنے کیلئے نائٹروجن اور فاسفورس کی مقدار معلوم کرسکتا ہے۔